24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی

اسلام آباد (این این آئی)چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں