اسلام آباد مذاکرات میں ’توقعات سے زیادہ پیشرفت‘
ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کے دوران بھی اسلام آباد میں ایرانی اور امریکی وفود کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی ثالثوں کی موجودگی میں ایران اور امریکہ کے درمیان ’سہ فریقی مذاکرات‘ کئی گھنٹوں سے جاری ہیں۔اخباری نمائدے کے خیال میں بظاہر مذاکرات میں توقعات سے زیادہ پیش رفت ہوئی ہے۔ تاہم بعض معاملات پر اختلافات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، خاص طور پر آبنائے ہرمز کے معاملے پر۔
Load/Hide Comments

