ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتے ہم ان پر حملہ کریں،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتے ہم ان پر حملہ کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ نیشنل پریئر بریک فاسٹ امریکا کی بہت اچھی روایت ہے،دوبارہ اس تقریب میں آکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ایران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارا ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتے کہ ہم ان پر حملہ کریں۔

Load/Hide Comments