ایران اور امریکا کے درمیان مذکرات کے لیے فریقین جنیوا پہنچ گئے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتا اگر وہ دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ ہمارے لیے ایک مسئلہ ہو گا. جے ڈی وینس
واشنگٹن/جنیوا(نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 فروری ۔2026 ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مشرق وسطیٰ کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے سٹیو وائٹیکر کے ساتھ مذکرات میں شریک ہوں گے گزشتہ سال 12 روزہ جنگ کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کا یہ تیسرا دور ہے.
Load/Hide Comments