ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا

ڈھاکہ (این این آئی)ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا ،قومی سکواڈ دو گروپس میں بنگلہ دیش پہنچا ،قومی ٹیم (آج)جمعرات کو آرام کرے گی،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 جولائی کو شروع ہوگی ،سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں