پاکستان کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا: حکومت پاکستان
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم فروری 2026ء ) پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی اور اس میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔
اس ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے اعلان کیا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

Load/Hide Comments