وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی دارلحکومت بینکاک کے سوورن بھومی ایئر پورٹ پہنچ گئیں۔ائیر پورٹ آمد پرتھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضال اوراعلی حکام نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اوروفد کا خیر مقدم کیا۔تھائی حکومت کے اعلی حکام بھی وزیراعلی مریم نوازشریف اورپنجاب کے اعلی سطح وفد کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں