عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں، جیل ذرائع

پمزہسپتال کے 5رکنی ڈاکٹرزکی ٹیم نے حال ہی میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا، وہ مکمل صحت مند ہیں، جیل ذرائع
راولپنڈی(این این آئی)جیل ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبریں قیاس آرائی کے سوا کچھ نہیں، وہ اڈیالہ جیل میں موجود ہیں ان کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔جیل ذرائع نے بتایاکہ پمزہسپتال کے 5رکنی ڈاکٹرزکی ٹیم نے حال ہی میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا، بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں، سکیورٹی اور کھانے کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔جیل ذرائع نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی پر کوئی بات زیر غور نہیں۔

Load/Hide Comments