صدر مملکت نے اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئر سینٹ کو عہدے سے ہٹادیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی) ملک کی سرکاری جامعات کے چانسلر اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئر سینٹ کو عہدے سے ہٹادیا ۔ایوان صدر کی جانب سے بدھ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ جمیل احمد خان ڈپٹی چیئر سینیٹ کو وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی آرڈیننس کے سیکشن 10(4)کے تحت ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔یہ نوٹیفکیشن ایوان صدر کے ڈائریکٹر جنرل ایڈمن کیپٹن (ر)فرید الدین مصطفی ڈائریکٹر جنرل ایڈمن کی جانب سے جاری ہوا ہے۔

Load/Hide Comments