اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ، اور 12 ہلاک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ12 ہلاکتوں کا بھِی خدشہ ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ امام بارگاہ کے صحن میں ہوا ہے۔
Load/Hide Comments