شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔شاداب خان نے بتایا ہے کہ اب ری کوری اور ری ہیب کا اگلا مرحلہ ہے۔انہوں نے جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں