عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا98 واںیوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائیگا

مکو آ نہ (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا98 واںیوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائیگاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں ان کی گرانقدر خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائیگا انسانی خدمت کے کام کو انہوںنے اتنی وسعت دی کہ ان کی فائونڈیشن کے 400 سے زائد مراکز کام کررہے ہیں وہ 25جنوری2013 کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہوئے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Load/Hide Comments