بھارت نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرے گا
بھارت نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرے گا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو)نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرے گا۔مواصلاتی سیٹلائٹ کا وزن تقریبا 4 ہزار 410 کلوگرام ہے، سیٹلائٹ کو آندھرا پردیش کے جنوبی علاقے سری ہری کوٹا سے مدار میں بھیجا گیا۔

Load/Hide Comments