برطانیہ کے نئے سفری قوانین، دہری شہریت کے حامل نوجوانوں کے لیے مشکلات
برطانوی اخبار کے مطابق پاسپورٹ نہ ہونے پر متعدد برطانوی نوجوان بیرون ملک پھنس گئے۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کے حامل شہریوں کو برطانوی پاسپورٹ دکھانا لازمی ہے، ڈنمارک، اسپین اور ممبئی سمیت مختلف ممالک میں شہریوں کو پروازوں سے روک دیا گیا۔
واضح رہے کہ برطانیہ کے سفیر کے لیے پیشگی اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا گیا تھا۔برطانوی پاسپورٹ کے بغیر ملک میں داخلے کے لیے الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن کروانا ہوگی، امریکا، کینیڈا اور فرانس سمیت 85 ممالک کے شہریوں کو بھی ای ویزا لینا ہوگا۔

Load/Hide Comments