ہٹلر نے جرمنی کو ہاتھوں سے بنایا اور پھر تباہ کر دیا ،عمران نیازی نے ایک اینٹ نہیں لگائی لیکن ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ، شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے ..مزید پڑھیں