امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

انسان کو زندگی میں ہونے والی غلطیاں کو بھول کر آگے کی طرف چلنا چاہیے، جویریہ عباسی

لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ زندگی میں انسان سے بہت سی غلطیاں ہوتی ہیں مگر ان کو بھول کر آگے کی طرف چلنا چاہیے ، قسمت میں جو لکھا ہو وہ ہو کر رہتا ہے ۔

ایک انٹر ویو میں جویریہ عباسی نے کہا کہ میری توجہ شروع سے شوبز کی طرف تھی اور ایک آڈیشن دینے کے بعد میں شوبز کی دنیا میں داخل ہو گئی اور آپا فاطمہ ثریا بجیا کی ڈرامہ سیریل میں مجھے ہیروئن کے لئے کاسٹ کر لیا گیا اور یہی سے میری مقبولیت کا دور شروع ہو گیا ۔

انہوں نے کہا کہ انسان کو ہمیشہ اچھا سو چنا چاہیے ، دوسروں کے لئے دل میں کوئی حسد اور بغض نہیں ہونا چاہیے ۔ میرا یہ ایمان ہے کہ جو انسان کی قسمت میں لکھا ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ۔ انسان کو خوشی اور غم دونوں میں صبر و شکر کرنا چاہیے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved