ہندوستان کے ائیر انڈیاجہاز کے انجن نے کارگو کنٹینر کو کھینچ لیا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں.
اس واقعے نے انڈیا کے مصروف ایئرپورٹس پر زمینی حفاظت کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
گزشتہ سال جون میں ڈی جی سی اے نے انڈیا کے بڑے ایئرپورٹس اور ایئر لائنز میں سنگین حفاظتی خامیوں کی نشاندہی کی تھی، جن میں دھندلے رن وے مارکنگ، ناقص سیمولیٹر ٹریننگ، عملے کی بے آرامی ، ناکافی مرمت اور کاک پٹ تک غیر مجاز رسائی شامل تھیں۔ایئر انڈیا نے بھی خبردار کیا ہے کہ چونکہ یہ طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا ہے، اس لیےاے 350 کے کچھ روٹس پر ممکنہ خلل پڑ سکتا ہے تاہم ایئر لائن نے یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے روٹس متاثر ہو سکتے ہیں۔

Load/Hide Comments