ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران کھانے میں رس گلے کم ہونے پر دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ ایک دوسرے سے لڑے پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق بہار کے ضلع بودھ گیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ کے درمیان رس گلے کی کمی پر جھگڑا شروع ہو گیا۔
Load/Hide Comments

