پاکستان میں پہلی بار نجی شعبہْ ڈرون ٹیک نمائش کا کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈرون ٹیک ایکس کے تعاون سے پاکستان کے پہلے نجی شعبہ کا ایکسپو منعقد کیا گیا جس میں یو اے ایس اور کاؤنٹر یو اے ایس ٹیکنالوجی پر سیمینار کیے گئے۔

سیمینار کا انعقاد وزارتِ دفاعی پیداوار اور DEPO کے اشتراک سے 3 اور 4 دسمبر کو NUST کیمپس اسلام آباد میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں 50 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں