وینزویلا میں امریکی کارروائی کے دوران 32 کیوبن شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، صدر مادورو کو آج امریکی عدالت میں پیش کیا جائے گا

کیوبا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے دوران کیوبا کے 32 شہری ہلاک ہوئے۔ کیوبا میں اس پر دو روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حملوں کے تقریباً 48 گھنٹے بعد ہلاکتوں کی واحد تصدیق شدہ تعداد وہی ہے جو کیوبا کی حکومت نے فراہم کی ہے۔ وینزویلا کے صدر نیکولس مادورہ اور ان کی اہلیہ امریکہ کی تحویل میں ہیں اور انھیں پیر کو نیو یارک کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں