وزیراعلیٰ پنجاب کا خانیوال کچہری بازار کے کھلے سیوریج نالے میں تین بچوں کے گرنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب کا خانیوال کچہری بازار کے کھلے سیوریج نالے میں تین بچوں کے گرنے کا نوٹس
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خانیوال کچہری بازار کے کھلے سیوریج نالے میں تین بچوں کے گرنے کا نوٹس لیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر خانیوال سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غفلت کے مرتکب حکام کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں