قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد منظور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، قرارداد میں مطالبہ بھارت 5 اگست 2019ء کے اقدام کو فوری واپس لے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،متن

قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد منظور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، قرارداد میں مطالبہ
بھارت 5 اگست 2019ء کے اقدام کو فوری واپس لے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ایوان میںپیش کی گئی قرار داد میں شہداء اور زخمیوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار،بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ قرار داد کے آغاز میں ہر صوبے کے وسائل اس کے عوام کے ہونے چاہئیں، محمود اچکزئی …ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، ہمیں مشترکہ پیغام دینا چاہیے، طارق فضل

اپنا تبصرہ بھیجیں