افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی سکیورٹی والے وسطی علاقے میں پیر کو ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی سکیورٹی والے وسطی علاقے میں پیر کو ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ کابل میں ہسپتال چلانے والی ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے مطابق ان کے ہسپتال میں لاشوں کو لایا گیا۔
شہرِ نو کے علاقے میں واقع اس سڑک پر دھماکے کے بعد امدادی اداروں کے اہلکاروں کو موقع پر دیکھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں