بھاٹی گیٹ واقعہ اور قتل میں فرق نہیں، متاثرہ فیملی کو کنٹریکٹر سے ایک کروڑ روپے دلوائے جائینگے وزیراعلی مریم نواز

حادثے کے بعد ہر لمحہ کرب بھرا رہا ،کمشنر لاہور، ڈی سی، اے سی، ڈی جی ایل ڈی اے ،ایم ڈی واسا بھی برابر کے ذمہ دار ہیں
ساری باتیں بے معنی ہیں، سوال یہ ہے کہ تعمیراتی جگہ کومحفوظ کیوں نہیں کیا گیا؟خاتون نالے میں تین کلومیٹر دور چلی گئی، انتظامیہ کہتی رہی کوئی گرا ہی نہیں
سائٹ پر حفاظتی انتظامات کا فقدان انتہا کی انتباہی نشانی ہے، جو اسسٹنٹ کمشنر تعمیراتی جگہ کا دورہ ہی نہیں کرے وہ کس بات کا اسسٹنٹ کمشنر ہے

Load/Hide Comments