’تہران میں تخریب کاروں نے امریکی صدر کو خوش کرنے کے لیے اپنی ہی عمارتوں کو نقصان پہنچایا‘: خامنہ ای کا الزام
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تخریب کاروں سے نمٹنے کے لیے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ خامنہ ای نے الزام عائد کیا کہ مظاہروں کے دوران ایران میں املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور اس کے پیچھے امریکہ کو خوش کرنا ہے۔
Load/Hide Comments