وفاقی دارالحکومت میں بائکس پر ایم ٹیگ لگنے کی ڈیڈ لائن میں 5 مارچ 2026 تک توسیع کر دی گئی
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت میں بائکس پر ایم ٹیگ لگنے کی ڈیڈ لائن میں پانچ مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ڈی جی ایکسائز کے مطابق ڈی جی ایکسائز کی جانب سے مہلت میں 5 مارچ تک اضافہ کر دیا گیا ،شہری 5 مارچ2026 تک اپنی موٹر سائیکلز پر ہر صورت ایم ٹیگ لگوائیں۔
Load/Hide Comments