سانگلہ ہل،ٹرک سوار نامعلوم ملزمان کی 100کے وی اے ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش ناکام ٹرک سوار نامعلوم چور صبح سویرے بجلی کے پول سے ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ،لیسکو عملہ کی کارروائی پر ٹرک چھوڑ کر فرار روکنے کی کوشش پر ٹرک میں موجود نامعلوم ملزمان کی ہوائی فائرنگ ،سرکاری گاڑی کو ٹکر مار کر تباہ کردیا ،،لیسکو عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا
Load/Hide Comments

