اِسرائیل کا ایران پر حملے کا دعویٰ، تہران کے مرکز میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،
اِسرائیل نے ایران کے خلاف ایک ایسا حملہ شروع کیا ہے جسے وہ ’پری ایمپٹو/قبل از وقت حملہ‘ قرار دے رہا ہے۔آج صبح جاری کردہ ایک بیان میں، اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پورے اسرائیل میں ’خصوصی اور مستقل ہنگامی حالت‘ نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے تہران کے مرکز میں تین دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
Load/Hide Comments