ٹرمپ کا امریکہ کو ’کاغذی شیر‘ نیٹو سے باہر نکالنے پر غور، برطانیہ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے اجلاس کی میزبانی کا اعلان

امریکی صدر نے نیٹو اتحاد کو ’کاغذی شیر‘ قرار دیتے ہوئے برطانوی بحریہ پر بھی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکہ کو نیٹو سے نکالنے پر ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کیئر سٹامر کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ کے وزیر اعظم ہیں اور اپنے قومی مفادات کے مطابق ہی فیصلہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں