27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد(آج)وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ، ائیرفورس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کا امکان ہے،ذرائع
اسلام آباد(این این آئی)27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (آج)جمعرات دوپہر میں طلب کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے گی۔ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ، ائیرفورس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام سے متعلق قانونی معاملات کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ ترمیم شدہ آئینی شقوں کی روشنی میں قوانین میں ترامیم کی منظوری دی جائے گی۔

Load/Hide Comments