پی ٹی آئی کی تیاریوں سے لگتا ہےکہ 8 فروری کی کال واپس نہیں لیں گے
پی ٹی آئی نے 8 فروری کی کال واپس نہیں لی. اگر کال واپس نہ لی گئی تو پھر ہمیں انتظامی طور پر دیکھنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں، پی ٹی آئی والے بھی یہی کہتےکہ بانی مذاکرات کیلئے تیار نہیں۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ
Load/Hide Comments