لڑائی میں ہم زیادہ سنجیدہ ہیں، ایران کے میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے، ٹرمپ سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پاس ایران پر حملہ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، امریکی صدر

واشنگٹن- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں، لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں، ایران کے میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی بحریہ کو مکمل طور پر تبادہ کردیا، آپریشن شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے، ہمارے پاس ایران پر حملہ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ایرانی سفارتکاروں سے پناہ لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا جلد ایسے اقدامات کرے گا جس سے تیل کی قیمتوں کا دباؤ کم ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں