حج 2026 کے واجبات کی وصولی کیلئے نامزد برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رہیں

حج 2026 کے واجبات کی وصولی کیلئے نامزد برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رہیں
لاہور( این این آئی)حج 2026کے واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رہیں۔متوقع حاجیوں کو حج واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے تمام برانچیں صبح 9 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک کھلی رہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں