انڈیا کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی شدید ہوگا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نئے قائم کردہ ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تینوں افواج کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا۔‘ انھوں نے افغان طالبان کو بھی پیغام دیا کہ شدت پسندوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔
Load/Hide Comments