امريکہ ايران ميں ’درست لوگوں سے بات کر رہا ہے‘ اور ایرانی حکام ’معاہدے کے لیے بے چین ہیں‘: ٹرمپ کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے تنازع پر بات کرتے ہوئے اپنے پہلے کے دعوے دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ايران کے پاس اب نہ بحريہ بچی ہے، نہ قيادت اور نہ ہی ريڈار۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کارروائی کو شاندار کامیابی قرار دیا۔امن کے حوالے سے بات چيت کے متعلق وہ مزيد کہتے ہیں: ’ہم درست لوگوں سے بات کر رہے ہیں اور وہ معاہدہ کرنے کے ليے بے حد بے چين ہیں۔‘
Load/Hide Comments