افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 4 افراد جاں بحق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ،جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 4 افراد جاں بحق
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ،جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے
کابل(این این آئی)افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 4 افراد کے جاں بحق ہوگئے،جرمن جیوفزیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلے کے سبب 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 60 کے قریب زخمی ہیں۔

Load/Hide Comments