افشاں قریشی نے اپنی خوبصورت محبت کی کہانی سنادی میرے شوہر نے کبھی براہِ راست اظہارِ محبت نہیں کیا بلکہ سیدھا والدین کے پاس رشتہ لے کر پہنچ گئے میں نے جوانی میں بیوگی کا صدمہ برداشت کیا، مگر ہمیشہ اللہ کی رضا پر راضی رہی اور اپنی زندگی اکیلے ہی گزاری
Load/Hide Comments

