پنجاب پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اِن ایکشن، 9لاکھ73ہزار3سو چھاپے، 305منافع خورگرفتار اکتوبر 31, 2025October 31, 2025
حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاریعازمین کو6لاکھ 50ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی،تین سے پندرہ نومبر تک تاریخ مقرر اکتوبر 31, 2025October 31, 2025
بریسٹ کینسر صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری بھی ہے‘ سارہ احمدمرض کی روک تھام، بروقت تشخیص اور علاج کے بارے میں آگاہی نہایت ضروری ہے‘خطاب اکتوبر 31, 2025October 31, 2025
برگد کی جانب سے دیوالی کی شاندار تقریب میں امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت مختلف مذاہبِ سے منسلک افراد کی بھی کثیر تعداد میں شرکت اکتوبر 31, 2025October 31, 2025
سانگلہ ہل،ٹرک سوار نامعلوم ملزمان کی 100کے وی اے ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش ناکام ٹرک سوار نامعلوم چور صبح سویرے بجلی کے پول سے ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ،لیسکو عملہ کی کارروائی پر ٹرک چھوڑ کر فرار روکنے کی کوشش پر ٹرک میں موجود نامعلوم ملزمان کی ہوائی فائرنگ ،سرکاری گاڑی کو ٹکر مار کر تباہ کردیا ،،لیسکو عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا اکتوبر 31, 2025October 31, 2025