فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرکے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی، فیلڈ مارشل نے جرمن وزیر داخلہ سے دو طرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں