سکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک بھارتی سپانسر شدہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو علاقے میں متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم رہے؛ آئی ایس پی آر

راولپنڈی — سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 15 مارچ 2026ء کو سکیورٹی فورسز نے اندین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں