حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا پٹرول اور ڈیزل 55،55 روپے مہنگے کر دیے، قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا، آئندہ سے ہر ہفتے قیمتوں پر نظرثانی کرنے کا اعلان
اسلام آباد—حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل 55،55 روپے مہنگے کر دیے، قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا، آئندہ سے ہر ہفتے قیمتوں پر نظرثانی کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ،5555 روپے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا جبکہ اب ہر ہفتے قیمتیں تبدیل ہوں گی۔
نائب وزیراعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم مصنوعات کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
نائب وزیراعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم مصنوعات کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
Load/Hide Comments