بابائے قوم کے149ویں یوم ولادت پرپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے

کراچی (این این آئی) بابائے قوم کے149ویں یوم ولادت پرپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے،گورنر،وزیراعلی سندھ سمیت مختلف شخصیات نے بانی پاکستان کیمزارپرحاضری دی.باباقوم کی یوم ولادت کیموقع پرمزارقائد پرگارڈزکی تبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق وچوبنددستے نے گارڈزکے فرائض سنبھال لیے،پاک فوج کے دستے کی جانب سے شاندارپریڈ کامظاہرہ کا گیااورمزارقائد پرسلامی دی گئی۔ تقریب کے مہمان کمانڈنٹ پی ایم اے میجرجنرل افتخارحسین چودھری تھے،مہمان خصوصی نے مزارقائدپرپھولوں چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی،گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری،وزیراعلی سید مرادعلی شاہ نیمزارقائد پرحاضری دی.بانی پاکستان کے مزارپرتینوں مسلح افواج کے نمائندوں،ڈی جی رینجرز(سندھ)مئیرکراچی مرتضی وہاب،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی،سلیم ماونڈوی والا سمیت دیگراعلی شخصیات نے بھی حاضری دی۔
٭٭٭٭٭

Load/Hide Comments