تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا باقاعدہ مطالبہ کردیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا باقاعدہ مطالبہ کردیا۔ قائد حزبِ اختلاف سینیٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم کل پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر ڈی چوک میں تب تک دھرنا دے دیں گے، جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کردیا جاتا اور ان کا علاج نہیں کروا دیا جاتا۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کل پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر ڈی چوک دھرنا دے دیں گے اور یہ دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل نہیں کردیا جاتا اور وہاں ان کا ان کے ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج نہیں کروا دیا جاتا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل آتے رہے احتجاج کرتے رہے چیختے رہے چلاتے رہے کہ ہماری عمران خان سے ملاقات کراو یہ کورٹ کے احکامات ہیں مگر ملاقات نہیں کرائی گئی۔

Load/Hide Comments