مولانا فضل الرحمان کا 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان، حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن اتحاد کی بڑی کامیابی، مالانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد کی حمایت کیلئے اپنے تمام جلسے بھی منسوخ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی جانب سے حکومت مخالفت تحریک کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments