ہمارا مستقبل بہت امید افزا ،پاکستان ترقی کے اعتبار سے اڑان بھرنے والا ہے ،وزیراعظم

ہمارا مستقبل بہت امید افزا ،پاکستان ترقی کے اعتبار سے اڑان بھرنے والا ہے ،وزیراعظم
حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے،شہباز شریف
کانکنی ، معدنیات شعبے کی ترقی کیلئے امریکی اور چینی کمپنیوں سے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ،چند سالوں میں آئی ٹی برآمدات میں نمایاں بہتری ہوئی ہے
نوجوان نسل کو فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے ہیں،پی آئی اے کی شفاف نجکاری کے بعد دیگراداروں کی نجکاری کی طرف بڑھ رہے ہیں،بے لوث قربانیوں، ان تھک محنت اور فکر و عمل کی وحدت کے ساتھ ملک کی خدمت کے لیے پرعزم رہے تو بہت جلد اپنی منزل تک پہنچ جائیں گے،تقریب سے خطاب

اپنا تبصرہ بھیجیں