ایرانی حملوں کے بعد صدر ٹرمپ کی برطانیہ اور دیگر ممالک سے آبنائے ہرمز میں بحری مدد کی اپیل عالمی تجارت کے تحفظ کیلئے اتحادی ممالک ہرمز میں جنگی جہاز تعینات کریں، ایرانی حملوں کے بعد ہرمز کی سکیورٹی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن —– امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے تحفظ کیلئے اتحادی ممالک ہرمز میں جنگی جہاز تعینات کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد صدر ٹرمپ نے برطانیہ اور دیگر ممالک سے آبنائے ہرمز میں بحری مدد کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ سمیت اتحادی ممالک آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اپنے بحری جہاز بھیجیں۔
عالمی تجارت کے تحفظ کیلئے اتحادی ممالک آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیجیں۔ اتحادی ممالک آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اپنے جنگی جہاز بھی تعینات کریں۔ایرانی حملوں کے بعد ہرمز کی سکیورٹی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مزید برآں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ایرانی عوام امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد موجودہ نظام کو گرانے کے لیے حرکت میں آئیں گے تاہم نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ یہ کام فوری طور پر نہیں ہو سکتا۔

Load/Hide Comments