کچھ لوکچھ دو کی بنیاد پر ڈیل کیلئے پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا اسٹیبشلمنٹ کی طرف سے بھی ڈیل کی نہ کبھی آفر ہوئی اور نہ ہوگی، بانی سے ملاقات کی سہولت کو اگر ریاست کیخلاف بیانیہ بنانے کیلئے استعمال نہ کرے تومسئلہ حل ہوسکتا ہے،سینیٹررانا ثناء اللہ
اسلام آباد – وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوکچھ دو کی بنیاد پر ڈیل کیلئے پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، اسٹیبشلمنٹ کی طرف سے بھی ڈیل کی نہ کبھی آفر ہوئی اور نہ ہوگی، بانی سے ملاقات کی سہولت کو اگر ریاست کیخلاف بیانیہ بنانے کیلئے استعمال نہ کرے تومسئلہ حل ہوسکتا ہے ۔
انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین غزہ میں جو امن قائم کرنے والی فورسز ہوں گی، مسلم ممالک کی افواج کے لوگ وہاں جتنے زیادہ ہوں گے وہ فلسطینیوں کیلئے اطمینان کا باعث ہوگا، اگر پاکستانی فوج وہاں موجود ہوگی تو پاکستانی فورسز وہاں فلسطینی بھائیوں کی براہ راست خدمت کرسکتی ہیں۔

Load/Hide Comments