ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کہانی ختم؟ انگلش کپتان نے تن تنہا پاکستان کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کہانی ختم؟ انگلش کپتان نے تن تنہا پاکستان کو شکست دے دی۔ کینڈی میں سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے نصف سینچری اسکور کی جبکہ شاداب خان نے آخری اوورز میں 24 رنز کی جارحانہ اننگ کھیل کر پاکستان کا ٹوٹل 164 رنز تک پہنچایا۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں