مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ کی طیارہ حادثے میں ہلاکت سے قبل پائلٹ کی آخری گفتگو : ’رن وے نظر نہیں آ رہا‘

عینی شاہدین کے مطابق ’لینڈنگ کے دوران کچھ مسئلہ نظر آ رہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ طیارہ گر سکتا ہے۔‘
ہوابازی کی وزارت نے پائلٹ اور اے ٹی سی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں جو بارامتی ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ریکارڈ کی گئی تھیں۔انڈین ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ اس وقت گِر کر تباہ ہوا جب وہ بارامتی ایئرپورٹ پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں