بہت سے لوگوں کو آئیڈیا نہیں کہ پاک بھارت جنگ میں 11مہنگے طیارے گرچکے تھے
اگرجنگ جاری رہتی تو آگے پتا نہیں کیا ہوتا؟ میں نے کہا کہ جنگ کروگے تو 200فیصد ٹیرف لگا دوں گا،جنگ جاری رہتی تو 25ملین افراد کی جانیں جاسکتی تھیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب
واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں کو آئیڈیا نہیں کہ پاک بھارت جنگ میں 11مہنگے طیارے گرچکے تھے، اگر جنگ جاری رہتی تو آگے پتا نہیں کیا ہوتا؟ میں نے کہا کہ جنگ کروگے تو 200فیصد ٹیرف لگا دوں گا، جنگ جاری رہتی تو 25ملین افراد کی جانیں جاسکتی تھیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کیا اور کہا کہ پاک بھارت شدید جنگ کی طرف جارہے تھے، دونوں ممالک میں جنگ کی صورتحال بگڑتی جارہی تھی۔

Load/Hide Comments